Egg Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 6093 |
ایگ سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6093
تیاری کا مکمل وقت
10 منٹ
پکانے کا وقت
قت 15 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے؟
4 افراد
Ingredients - اجزاء
1
چکن
کی یخنی چار پیالی
2 انڈے تین عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن ایک
چائے کا چمچ
5 ہری پیاز دو عدد
6 سویاسوس دوکھانے کے
چمچ
7 کالی مرچ پسی ہوئی
آدھا چائے کا چمچ
8 کارن فلار دو کھانے
کے چمچ
9 اولیوآئل دو کھانے
کے چمچ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
1.
1پین میں ڈالڈاالیوآئل میں
لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں اوراس میں چکن کی یخنی ڈال دیں۔درمیانی آنچ پر پکاتے
ہوئے ابال آنے دیں
2.
2ابال آنے پر اس میں نمک
چینی اور کالی مرچ شامل کریں۔
3. 3پھر ہلکے سے پھنٹیں ہوئے
انڈوں کو تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں۔کارن فلار کے چارکھانے کے چمچ پانی میں
گھول کر سوپ میں ڈال اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔
پریزنٹیشن
گرم گرم ڈش میں نکال کر اس میں سرکہ اور سویا سوس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی
ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں
1 Comments
very noice
ReplyDelete