Beef Cheese Burger Recipe |
تیاری کا مکمل وقت
20 منٹ
پکانے کا وقت
25 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
3 افراد
Ingredients - اجزاء
2. بریڈ کرمبز 2 کپ
3. کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
4. نمک حسب ذائقہ
5.مکھن چار کھانے کے چمچ
6.
مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
7.
چھوٹی پیاز(چوپ کر لیں) ایک عدد
8.
ووسٹر شائر سوس تین کھانے کے چمچ
9. مایونیز آدھا کپ
10.چیڈر چیز 6 عدد
11. آئس برگ کے پتے 6 عدد
12. ٹماٹر(سلائس کاٹ لیں) 2 عدد
13. برگر بن 6 عدد
1. 1ایک پیالے میں گوشت،بریڈ کرمبز،کالی مرچ پاؤڈر،نمک،مکھن،مسٹرڈ
پیسٹ،پیاز اور ووسٹر شائر سوس ڈال کر مکس کریں۔
2.
2اسے چوپر میں 2 بار
چلائیں اور پھر اس کے 6 کباب بنا کر فریج میں رکھ دیں۔
3. 3برگر بن کو ٹوسٹ کرکے رکھ
لیں۔
4. 4اب پین میں تیل گرم کرکے
کباب کو درمیانی آنچ پر 8 سے 10 منٹ تک فرائی کریں اور ہر کباب پر ایک چیز سلائس
رکھ دیں۔
5. 5برگر بن پر مایونیز لگا
کر آئس برگ کا پتہ رکھیں۔
6. 6اس کے اوپر کباب رکھ کر
ٹماٹر کے سلائسز رکھ کر تھوڑا مایونیز لگائیں اور پھر بن کا اوپری حصہ رکھ کر شروع
کریں۔
2 Comments
Good
ReplyDeletevery good
ReplyDelete