Crispy Fried Chiken Recipe |
Crispy
Fried Chiken Recipe
کرسپی فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب نمبر6498
تیاری کا مکمل وقت
15منٹ
پکانے کا وقت
30 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افراد
Ingredients اجزاء –
1. چکن بریسٹ دو عدد
2. نمک حسبِ ذائقہ
3. لہسن کاپائو ڈر آدھا چائے کا چمچ
4. پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5. دہی ایک پیالی
6. اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
7. چینی ایک چائے کا چمچ
8. ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
9. چکن پائوڈرآدھا چائے کا چمچ
10.
سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
11.
پیپریکا پائوڈر ایک چائے کا چمچ
12.
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
13.
کینو کا رس چار کھانے کے چمچ
14.
کینو کے چھلکے کا چورا آدھا چائے کا
چمچ
15.
کوکنگ آئل حسبِ ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب-Step by Step Instructions
1. دونوں چکن بریسٹ کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کرلیں
اور صاف دھو کر ان میں لمبائی میں(برابر کے فاصلے سے) کٹ لگالیںـان پرنمک اور کالی مرچ چھڑک دیں-
2. دہی میں اوریگانو،کینو کارس اورلہسن ڈال کر ہلکا
ساملا ئیں اور اس سے چکن بریسٹ کو مینیٹ کر لیں-
3. ڈبل روٹی کے چورے میں چکن پائوڈر ،سفید مرچ ،پیپریکا
پائوڈر،لال مرچ اور کینو کے چھلکے ڈال کراچھی طرح ملالیں-
4. میرینیٹ کی ہوئی چکن کو ڈبل روٹی کے چورے میں ڈیپ کر
کے انکارول بنائیں اور ٹوتھ پک سے بند کردیں۔
5. کڑاہی میں کوکنگ آئل مین اس چکن کوڈیپ فرائی کرلیں۔
1 Comments
Vip
ReplyDelete